سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جنوں پر قرآن مجید کی تلاوت کرنا
ترقیم الباني: 3209 ترقیم فقہی: -- 185
- (بت الليلة أقرأعلى الجن رفقاء بـ"الحَجُون") .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”میں نے حجون (پہاڑ) میں رات گزاری اور جنوں کی جماعت کو قرآن مجید پڑھ کر سنایا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 185]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3209