سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کن لوگوں کی عبادت قبول نہیں ہوتی؟
ترقیم الباني: 1785 ترقیم فقہی: -- 189
-" ثلاثة لا يقبل الله منهم صرفا ولا عدلا: عاق ومنان ومكذب بالقدر".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان تین قسم کے اشخاص کی فرضی عبادت قبول ہوتی ہے نہ نفلی عبادت: نافرمان و بدسلوک، احسان جتلانے والا، اور تقدیر کو جھٹلانے والا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 189]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1785