🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

«الذين آمنوا وكانوا يتقون لهم البشرى في الحياة الدنيا وفي الآخرة» کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1786 ترقیم فقہی: -- 199
-" هي الرؤيا الصالحة يراها العبد أو ترى له. يعني (البشرى في الحياة الدنيا) ".
ابوصالح کہتے ہیں: کہ میں سن رہا تھا، سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ سے اس آیت کے بارے میں سوال کیا گیا۔ انھوں نے کہا: جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آیت کے بارے میں پوچھا، مجھ سے کسی نے دریافت نہیں کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا تھا: ”اس کے بارے میں تجھ سے پہلے مجھ سے کسی نے سوال نہیں کیا، اس سے مراد نیک خواب ہے، جو بندہ دیکھتا ہے یا اسے دکھایا جاتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 199]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1786

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں