سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دوست پہچان ہوتا ہے
ترقیم الباني: 927 ترقیم فقہی: -- 201
-" الرجل على دين خليله، فلينظر أحدكم من يخالل".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ کس کو دوست بنا رہا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 201]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 927