سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کسی سے اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کرنے کا صلہ
ترقیم الباني: 2300 ترقیم فقہی: -- 269
-" من سره أن يجد طعم الإيمان فليحب المرء لا يحبه إلا لله عز وجل".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ایمان کا ذائقہ چکھ کر خوش ہونا چاہتا ہے، وہ لوگوں سے اللہ تعالیٰ کے لئے محبت کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 269]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2300