سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
علم والا دوسروں کو احادیث کی تعلیم دے
ترقیم الباني: 1721 ترقیم فقہی: -- 345
-" إني أحدثكم بالحديث، فليحدث الحاضر منكم الغائب".
سیدنا عباد ہ بن صامت رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم لوگوں کو ایک حدیث بیان کرتا ہوں، حاضر لوگوں کو چاہیے کہ وہ (میری یہ بات) غیر حاضر لوگوں کو پہنچا دیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/العلم والسنة والحديث النبوي/حدیث: 345]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1721