سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلا سے نکل کر وضو کرتے
ترقیم الباني: 3481 ترقیم فقہی: -- 458
ـ (كانَ إذا خرجَ من الخَلاء؛ توضَّأ) .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلا سے نکلتے تو وضو کرتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الطهارة والوضوء/حدیث: 458]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3481