🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوشبو استعمال کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2137 ترقیم فقہی: -- 459
-" كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعرف بريح الطيب إذا أقبل".
ابراہیم سے مرسلاً روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آ رہے ہوتے تو عمدہ (اور پاکیزہ) خوشبو سے پتہ چل جاتا تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الطهارة والوضوء/حدیث: 459]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2137

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2136 ترقیم فقہی: -- 460
-" كان يعجبه الريح الطيبة".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کالے رنگ کا اونی جبہ تیار کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے زیب تن کیا، لیکن جب پسینہ آیا تو اس سے اون کی بو آنے لگی، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اتار دیا، کیونکہ پاکیزہ (اور عمدہ) خوشبو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اچھی لگتی تھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الطهارة والوضوء/حدیث: 460]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2136

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں