سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز عشاء کا وقت
ترقیم الباني: 1520 ترقیم فقہی: -- 621
-" إذا ملأ الليل بطن كل واد فصل العشاء الآخرة".
جہینہ قبیلے کا ایک صحابی بیان کرتا ہے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: میں عشاء کی نماز کب پڑھا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز عشاء اس وقت ادا کیا کر جب رات ہر وادی کے پیٹ کو بھر دے (یعنی جب رات پوری وای پر چھا جائے)۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 621]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1520