سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی بیویوں کی چادروں میں نماز نہ پڑھنا
ترقیم الباني: 3321 ترقیم فقہی: -- 777
- (كان لا يصلّي في لُحُفِنا).
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری چادروں میں نماز نہیں پڑھاکرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 777]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3321