سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سرخ اور پوستین والی چادروں میں نماز پڑھنا
ترقیم الباني: 2791 ترقیم فقہی: -- 778
-" كانت لحفنا على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم نلبسها ونصلي فيها".
ابومحمد راشد حمانی کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ پر چمڑے کا سرخ لباس دیکھا اور انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اسی قسم کی ہماری چادریں ہوتی تھیں، ہم انہیں زیب تن کرتے تھے اور ان میں نماز بھی پڑھتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 778]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2791