🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

دوران سفر روزہ توڑدینا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2575 ترقیم فقہی: -- 836
-" اشربوا فإني أيسركم، قاله للصائمين في السفر".
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پانی کی ایک نہر کے پاس سے گزرے، آپ خچر پر سوار تھے، لوگوں نے روزہ رکھا ہوا تھا اور پیدل چلنے والے لوگ بہت زیادہ تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پی لو۔ وہ آپ کی طرف دیکھنا شروع ہو گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پی لو میں تم سب سے زیادہ قوت والا ہوں۔ انہوں نے پھر آپ کی طرف دیکھنا شروع کر دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سرین پھیرا اور پانی پیا، پھر صحابہ نے بھی پی لیا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الصيام والقيام/حدیث: 836]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2575

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں