🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

غیر مسلم پر بھی صدقہ کیا جا سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2766 ترقیم فقہی: -- 915
-" تصدقوا على أهل الأديان".
سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صرف اپنے دین والوں پر صدقہ کرو۔ جب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: انہیں ہدایت پر لاکھڑا کرنا تیرے ذمہ نہیں بلکہ ہدایت اللہ تعالیٰ دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور تم جو بھلی چیز اللہ کی راہ میں دو گے اس کا فائدہ خود پاؤ گے، تمہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کی طلب کے لیے ہی خرچ کرنا چاہے اور تم جو کچھ مال خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدلہ تمہیں دیا جائے گا۔ (سورہ بقرہ: ۲۷۲) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمام اہل ادیان پر صدقہ کیا کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 915]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2766

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں