سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہاتھ کو صرف خیر و بھلائی کی طرف بڑھایا جائے
ترقیم الباني: 1560 ترقیم فقہی: -- 949
-" املك يدك، وفي رواية: لا تبسط يدك إلا إلى خير".
سیدنا اسود بن اصرم محاربی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی وصیت فرمائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے ہاتھ کو قابو میں رکھ۔“ اور ایک اور روایت میں ہے: ”ہاتھ کو نہ پھیلا، مگر خیر و بھلائی کی طرف۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 949]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1560