🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

طواف عمرہ کے لیے رمل اور اس کی وجہ
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2573 ترقیم فقہی: -- 999
-" ارملوا بالبيت ليرى المشركون قوتكم".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ کہ قریشیوں نے کہا: یثرب کے بخار نے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور اس کے ساتھیوں کو کمزور کر دیا ہے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ والے سال مکہ مکرمہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا: (بیت اللہ کا طواف کرتے وقت) رمل کرو تاکہ مشرکوں کو تمہاری قوت کا اندازہ ہو جائے۔ جب صحابہ نے رمل کیا تو قریشیوں نے کہا: (یثرب کا بخار) ان کو کمزور نہ کر سکا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحج والعمرة/حدیث: 999]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2573

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں