سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دوران طواف، حجر اسود اور رکن یمانی کا استلام کرنا
ترقیم الباني: 2078 ترقیم فقہی: -- 998
-" كان إذا طاف بالبيت مسح، أو قال: استلم الحجر والركن في كل طواف".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کا طواف کرتے تو (ان کو) چھوتے اور ایک روایت میں ہے، ہر طواف میں حجر (اسود) اور رکن (یمانی) کا استلام کرتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحج والعمرة/حدیث: 998]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2078