سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بالآخر بیت اللہ اٹھا لیا جائے گا
ترقیم الباني: 1451 ترقیم فقہی: -- 1016
-" استمتعوا من هذا البيت فإنه قد هدم مرتين ويرفع في الثالثة".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اللہ تعالیٰ کے) اس گھر سے فائدہ حاصل کرو، کیونکہ اس کو دو مرتبہ گرایا جا چکا ہے اور اب تیسری دفعہ اٹھا لیا جائے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحج والعمرة/حدیث: 1016]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1451