سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دوارن حج اخلاص کا اظہار کرنا
ترقیم الباني: 2617 ترقیم فقہی: -- 1017
-" اللهم هذه حجة لا رياء فيها ولا سمعة".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! یہ ایسا حج ہے کہ اس میں کوئی ریاکاری اور شہرت نہیں ہے۔“ یہ حدیث سیدنا انس، سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا بشر بن قدامہ ضبابی رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحج والعمرة/حدیث: 1017]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2617