سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اونٹ باعث اور گھوڑے باعث خیر ہیں
ترقیم الباني: 1763 ترقیم فقہی: -- 1065
-" الإبل عز لأهلها والغنم بركة والخير معقود في نواصي الخيل إلى يوم القيامة".
سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اونٹ مالکوں کے لیے باعث عزت اور بکری باعث برکت ہے اور خیر و بھلائی کو قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں کے ساتھ معلق کر دیا گیا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1065]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1763