🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بدو سے خرید و فروخت کرنے کا انداز
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3235 ترقیم فقہی: -- 1111
- (أحسِنُوا مبايعة الأعرابيِّ) .
زیاد بن حصین اپنے باپ حصین بن قیس سے راویت کرتے ہیں کہ وہ مدینہ غلہ لے کر آئے، ان کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اعرابی! تو کون سی چیز اٹھا کر لایا ہے: اس نے کہا: گندم ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے بارے تیرا کیا ارادہ ہے؟ اس نے کہا: میں اس کو فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ پھر اس بدو نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا: اچھے طریقے سے اس اعرابی کے ساتھ خرید و فروخت کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1111]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3235

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں