سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اولاد کا والدین کی طرف سے صدقہ کرنا
ترقیم الباني: 2779 ترقیم فقہی: -- 1110
-" احبس عليك مالك. قاله لمن أراد أن يتصدق بحلي أمه ولم توصه".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: میری ماں فوت ہو گئی اور بغیر وصیت کے کچھ زیور چھوڑ گئی ہے، اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا اسے نفع دے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنا مال اپنے پاس رکھو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1110]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2779