سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شراکت والی چیز فروخت کرتے وقت شراکت دار کو مطلع کرنا
ترقیم الباني: 1401 ترقیم فقہی: -- 1143
-" أيكم كانت له أرض أو نخل فلا يبعها حتى يعرضها على شريكه".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم میں سے کسی (کی ملکیت میں) زمین یا درخت ہو تو اس اپنے حصے دار (اور ساجھی) پر پیش کرنے سے قبل فروخت نہ کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1143]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1401
ترقیم الباني: 2358 ترقیم فقہی: -- 1144
-" من كان له أرض فأراد بيعها، فليعرضها على جاره".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی اپنی زمین فروخت کرنے کا ارادہ کرے، تو وہ اسے پہلے اپنے پڑوسی پر پیش کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1144]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2358