سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کون سا نوجوان اللہ تعالیٰ کو پسند ہے؟
ترقیم الباني: 2843 ترقیم فقہی: -- 1145
-" إن ربك ليعجب للشاب لا صبوة له".
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک تمہارا رب اس نوجوان پر تعجب کرتا ہے، جو اپنی نوجوانی میں (باطل) خواہشات کی طرف میلان نہ رکھتا ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1145]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2843