سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عام دعوت قبول کرنا
ترقیم الباني: 2129 ترقیم فقہی: -- 1149
-" كان يدعى إلى خبز الشعير والإهالة السنخة فيجيب".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو کی روٹی اور چربی کے خراب (اور سڑ جانے والے سالن) کی دعوت دی جاتی تھی، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو قبول کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1149]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2129