🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عطیے میں برکت کب ہوتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 973 ترقیم فقہی: -- 1150
-" إنما أنا خازن وإنما يعطي الله عز وجل، فمن أعطيته عطاء عن طيب نفس، فهو أن يبارك لأحدكم. ومن أعطيته عطاء عن شره وشره مسألة فهو كالآكل ولا يشبع".
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں خازن (‏‏‏‏یعنی خزانچی) ہوں اور عطا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے، جس کو میں خوش دلی (‏‏‏‏اور رضا مندی) سے دوں گا، اس کے لیے اس میں برکت ہو گی اور جس کو میں اس کی لالچ اور سوال کی حرص کی وجہ سے دوں گا، تو وہ تو اس آدمی کی طرح ہو گا جو کھائے جا رہا ہو، لیکن سیر نہ ہوتا ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1150]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 973

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں