🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

لوگوں کے معالات میں خواہ مخواہ دخل نہ دیا جا ئے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1855 ترقیم فقہی: -- 1152
-" دعوا الناس فليصب بعضهم من بعض، فإذا استنصح رجل أخاه فلينصح له".
حکیم بن ابی یزید اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں اور وہ صحابی رسول سے بیان کرتے ہیں کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”لوگوں کو چھوڑ دو، وہ آپس میں ایک دوسرے سے معاملہ کرتے رہیں اور جب کوئی آدمی اپنے بھائی سے نصیحت طلب کرے تو وہ (‏‏‏‏اس معاملے میں) اس کی خیر خواہی کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1152]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1855

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں