سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جس کھانے سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھی جائے، اس میں ابلیس کا حصہ ہوتا ہے
ترقیم الباني: 708 ترقیم فقہی: -- 1156
-" قال إبليس: كل خلقك بينت رزقه، ففيما رزقي؟ قال: فيما لم يذكر اسمي عليه".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابلیس نے کہا: (اے اللہ!) تو نے اپنی ساری مخلوق کا رزق بیان کر دیا میرا رزق کس میں ہے؟ اللہ نے فرمایا: جس چیز پر میرا نام نہ لیا گیا ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1156]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 708