سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مومن سے قتال کرنا کفر اور اس کو برا بھلا کہنا فسق ہے
ترقیم الباني: 2298 ترقیم فقہی: -- 1184
-" قتال المؤمن كفر وسبابه فسوق ولا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاثة أيام".
سیدنا سعد بن ابووقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن سے لڑنا کفر ہے اور اسے گالی دینا فسق ہے اور کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ وہ (قطع رحمی کرتے ہوئے) اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ مدت کے لیے ترک تعلق رکھے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1184]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2298