سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بھانجا بھی ماموؤں کی قوم میں سے ہوتا ہے
ترقیم الباني: 776 ترقیم فقہی: -- 1193
-" ابن اخت القوم منهم".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصاریوں کو بلا کر فرمایا: ”کیا تم میں کوئی اور بھی ہے؟“ انہوں نے کہا: نہیں، ہاں ایک ہمارا بھانجا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی قوم کا بھانجا ان ہی میں سے ہوتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1193]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 776