سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدشدہ زانی مرد و زن اپنے جیسوں سے شادی کرتے ہیں
ترقیم الباني: 2444 ترقیم فقہی: -- 1208
-" لا ينكح الزاني المجلود إلا مثله".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زانی، جسے بطور حد کوڑے لگائے گئے ہوں، وہ اپنے جیسی عورت سے ہی شادی کرتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1208]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2444