سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کو طلاق اور پھر رجوع
ترقیم الباني: 2007 ترقیم فقہی: -- 1286
-" كان طلق حفصة، ثم راجعها".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہ کو طلاق دی تھی، پھر ان سے رجوع کر لیا تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1286]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2007