سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سانپ کو ایک ضرب ہی کافی ہے
ترقیم الباني: 676 ترقیم فقہی: -- 1288
-" كفاك الحية ضربة بالسوط أصبتها أم أخطأتها".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سانپ کو کوڑے وغیرہ کی ایک ضرب کافی ہے، وہ لگے یا نہ لگے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1288]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 676