سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
زمین پر ناجائز قبضے کا انجام
ترقیم الباني: 242 ترقیم فقہی: -- 1302
-" من أخذ أرضا بغير حقها كلف أن يحمل ترابها إلى المحشر".
سیدنا یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جس نے ناحق زمین غصب کر لی، اسے محشر تک اس کی مٹی اٹھا کر لے جانے کی تکلیف دی جائے گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1302]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 242