سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
زنا کی اولاد تین افراد کی شر ہے
ترقیم الباني: 672 ترقیم فقہی: -- 1320
-" ولد الزنا شر الثلاثة".
سیدنا ابوہرریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زنا کا بیٹا تین لوگو ں کی شر ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1320]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 672