سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہر نگران سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال کیا جائے گا
ترقیم الباني: 1636 ترقیم فقہی: -- 1356
-" إن الله سائل كل راع عما استرعاه، أحفظ ذلك أم ضيع؟ حتى يسأل الرجل عن أهل بيته".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ ہر نگران سے اس کی رعیت کے بارے میں سوال کرے گا اس نے اس کی حفاظت کی یا اسے ضائع کر دیا، حتیٰ کہ وہ بندے سے اس کہ گھر والوں کے بارے میں بھی پوچھے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1356]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1636