سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
رعایا سے دھوکہ کرنے والے حکمران کا انجام
ترقیم الباني: 1754 ترقیم فقہی: -- 1357
-" أيما راع استرعى رعية فغشها فهو في النار".
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کچھ رعیت کی ذمہ داری اٹھائی اور پھر اس سے دھوکہ کیا تو وہ آگ میں داخل ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1357]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1754