سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
امور کائنات میں صرف اللہ تعالیٰ کی مشیت کار فرما ہے
ترقیم الباني: 137 ترقیم فقہی: -- 1409
-" لا تقولوا: ما شاء الله وشاء فلان، ولكن قولوا: ما شاء الله ثم شاء فلان".
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس طرح نہ کہا: کرو کہ (وہی ہوتا ہے یا ہو گا) جو اللہ تعالیٰ چاہے گا اور فلاں چاہے گا، بلکہ یوں کہا کرو کہ (وہ ہوا یا ہوتا ہے یا ہو گا) جو اللہ تعالیٰ چاہے گا اور پھر فلاں چاہے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والنذور والكفارات/حدیث: 1409]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 137