الايمان والنذور والكفارات قسموں، نذروں اور کفارات کا بیان क़सम उठाना, नज़र मानना और कफ़्फ़ारा صرف اللہ تعالیٰ کی قسم اٹھائی جائے، قسم کی اقسام “ केवल अल्लाह तआला की क़सम उठानी चाहिए ”
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بیان کیا: ”تو اہل مکہ کی طرف میرا قاصد ہے، ان کو میرا سلام کہنا اور ان کو بتلانا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہیں تین چیزوں کا حکم دیتے ہیں: ?? اپنے آباء و اجداد (اور ایک روایت کے مطابق غیر اللہ) کی قسمیں نہ اٹھاؤ، ② جب تم قضائے حاجت کرو تو قبلہ کی طرف منہ کرو نہ پیٹھ اور ③ اور ہڈی اور مینگنی کے ساتھ استنجا نہ کرو۔“
|