سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بیوی کو اس کے خاوند کے حق میں نہ بگاڑا جائے
ترقیم الباني: 324 ترقیم فقہی: -- 1452
-" من خبب خادما على أهلها، فليس منا، ومن أفسد امرأة على زوجها فليس منا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی خادم کو اس کے مالکوں کے خلاف بھڑکایا، وہ ہم میں سے نہیں ہے اور جس نے کسی خاوند کے حق میں اس کی بیوی کو بگاڑا، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1452]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 324