سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عورتوں سے غیر فطری جماع کرنا ممنوع ہے
ترقیم الباني: 2399 ترقیم فقہی: -- 1471
-" نهى عن محاشي النساء".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے غیر فطری جماع کرنے (یعنی ان کو پشت سے استعمال کرنے) سے منع فرمایا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1471]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2399