سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عورت اور یتیم کے حقوق کے بارے میں سختی
ترقیم الباني: 1015 ترقیم فقہی: -- 1514
-" إني أحرج حق الضعيفين: اليتيم والمرأة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں دو ضعیفوں یعنی عورت اور یتیم کے حق کو ممنوع اور حرام قرار دیتا ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1514]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1015