سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بیوی جنت میں آخری خاوند کے ساتھ ہو گی
ترقیم الباني: 1281 ترقیم فقہی: -- 1521
-" المرأة لآخر أزواجها".
میمون بن مہران کہتے ہیں کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے سیدہ ام دردا کو نکاح کا پیغام بھیجا، لیکن انہوں نے ان سے شادی سے انکار کر دیا اور کہا: میں نے ابودردا رضی اللہ عنہ سے سنا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت (جنت میں) اپنے آخری خاوند کے ساتھ ہو گی۔“ اور میں سیدنا ابو دردا کے عوض کسی کو نہیں چاہتی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1521]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1281