سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عورتیں مردوں کی طرح ہی ہیں، احتلام کی وجہ غسل کب فرض ہوتا ہے؟
ترقیم الباني: 2863 ترقیم فقہی: -- 1529
-" إنما النساء شقائق الرجال".
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتیں مردوں کی مانند ہیں۔“ یہ حدیث سیدہ عائشہ اور انس رضی الله عنہما سے مروی ہے اور اس میں ایک قصہ بھی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1529]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2863