سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
زنا کی اولاد قصور وار نہیں
ترقیم الباني: 2186 ترقیم فقہی: -- 1551
-" ليس على ولد الزنا من وزر أبويه شيء * (ولا تزر وازرة وزر أخرى) * (¬1)".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زنا کی اولاد پر اپنے والدین کے گناہ کا کوئی وبال نہیں ہو گا، (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) «وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى» اور قیامت کے دن کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔“ (سورہ فاطر:۱۸) [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1551]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2186