سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
افتراق کی صورت میں بچوں کا حقدار باپ ہو گا یا ماں ہے؟
ترقیم الباني: 368 ترقیم فقہی: -- 1571
-" المرأة أحق بولدها ما لم تزوج".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے اپنے بچے کے بارے میں خاوند سے جھگڑا کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت اس بچے کی زیادہ حقدار ہے، جب تک (آگے نئی) شادی نہ کر لے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1571]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 368