سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دم بھی ایک علاج ہے
ترقیم الباني: 1931 ترقیم فقہی: -- 1585
-" عالجيها بكتاب الله".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور ایک عورت میرا علاج کر رہی تھی یا دم کر رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی کتاب سے اس کا علاج کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1585]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1931