🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بخار کے علاج کے لئے نہانا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1310 ترقیم فقہی: -- 1584
-" إذا حم أحدكم فليسن عليه الماء البارد ثلاث ليال من السحر".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کسی کو بخار ہو جائے تو تین رات سحری کو وقت اپنے جسم پر ٹھنڈا پانی بہائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1584]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1310

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں