🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

کلونجی میں شفا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1819 ترقیم فقہی: -- 1625
-" الحبة السوداء شفاء من كل داء إلا السام".
سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کالے دانے یعنی کلونجی میں موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1625]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1819

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 859 ترقیم فقہی: -- 1626
-" في الحبة السوداء شفاء من كل داء إلا السام".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کالے دانے یعنی کلونجی میں موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1626]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 859

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 863 ترقیم فقہی: -- 1627
-" عليكم بهذه الحبة السوداء، فإن فيها شفاء من كل داء، إلا السام".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کالے دانے یعنی کلونجی کا استعمال لازمی طور پر کیا کرو، کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1627]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 863

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1905 ترقیم فقہی: -- 1628
-" عليكم بالحبة السوداء وهي الشونيز، فإن فيها شفاء".
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کلونجی، جسے شونیز کہتے ہیں، استعمال کیا کرو، کیونکہ اس میں شفا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1628]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1905

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں