🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سنا بوٹی میں شفا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1798 ترقیم فقہی: -- 1631
-" عليكم بالسنى والسنوت، فإن فيها شفاء من كل داء إلا السام. قيل: يا رسول الله وما السام؟ قال: الموت".
سیدنا ابو ابی بن ام حرام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”تم سنا اور شہد کا استعمال لازمی طور پر کیا کرو، کیونکہ اس میں «سام» کے علاوہ ہر بیماری کی شفا ہے۔“ کہا گیا کہ «سام» کا کیا معنی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موت۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1631]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1798

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں