سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
زمزم کھانے کا کھانا ہے
ترقیم الباني: 3585 ترقیم فقہی: -- 1645
- (إنها مباركة، إنها طعامُ طُعْمٍ) .
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ برکت والا ہے اور یہ کھانے کا کھانا ہے۔“ آپ رضی اللہ عنہ کی مراد زمزم کا پانی تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1645]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3585